Dua for Iman ایمان کیلئے دُعا

ایمان کو مضبوط کرنے کیلئے دُعا

جو شخص کثرت سے یہ دُعا پڑھے گا اس کا ایمان مضبوط ہوگا۔

اللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْأَ لُکَ اِیْمَانًالَّایَرْتَدُوَنَعِیْمًالَّایَنْفَدُ وَمُرَافَقَۃَ نَبِیِّنَاصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فِیْٓ اَعْلٰی دَرَجَہِ الْجَنَّۃِالْخُلْدِ۔

ترجمہ:اے اللہ ! میں تجھ سے ایمان مانگتا ہوں جو اپنی جگہ سے نہ ہٹے اور ایسی نعمت مانگتاہوں جو ختم نہ ہو اور جنت کے اعلیٰ درجہ یعنی جنت خلدمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رفاقت کی درخواست کرتا ہوں۔


...

دُعا