Naya Chand Dekhny Ki Dua نیا چاند دیکھنے کی دُعا

نیا چاند دیکھتے وقت کی دعا

اَللّٰهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ وَالتَّوْفِيقِ لِمَا تُحِبُّ وَتَرْضیٰ رَبِّي وَرَبُّكَ اللّٰہُ

یا الٰہی عزوجل اس چاند کو ہم پر برکت کے ساتھ اور ایمان و سلامتی اور اسلام اور اس چیز کی توفیق کے ساتھ نکال جس سے تو راضی ہوتا ہے اور پسند کرتا ہے، (اے پہلی رات کے چاند) میرا اور تیرا رب اللہ عزوجل ہے۔


...

دُعا