Strange and Interesting Facts عجیب اور دلچسپ حقیقت

Strange and Interesting Facts

دلچسپ وعجیب معلومات

یہ دنیا دلچسپ اور عجیب چیزوں سے بھری ہوئی ہے،بہت سی ایسی معلومات ہیں۔ جن سے ہم ابھی تک انجان تھے۔ایسی ہی کچھ معلومات ہم آپ کیلئے لائیں ہیں۔جنہیں جان کر آپ یقیناً حیران ہوجائیں گے۔ہوسکتا ہے، کہ ان میں سے کچھ باتیں ایسی ہوں جن سے آپ پہلے سے آگاہ ہوں،لیکن بہت سی معلومات سے آپ ناواقف ہونگے۔

  1. بادل کا ایک ٹکڑا ایک ملین پا ؤنڈ وزن رکھتا ہے۔
  2. ایک عام آدمی کھانے کے بغیر ایک مہینہ،جبکہ پانی کے بغیرصرف ایک ہفتہ زندہ رہ سکتاہے۔ آپ کے جسم میں اگر پانی کی مقدار1 فیصد بھی کم ہوجائے توآپ کو پیاس محسوس ہوتی ہے اور اگر 10 فیصد کم ہوجائے توآپ مربھی سکتے ہیں۔
  3. کوکا کولا میں اگر کلرنگ شامل نہ کی جائے تو اس کا رنگ ہرا ہو گا۔
  4. ایک انسان اوسطاً سال بھر میں تقریباً ایک پاونڈ کیڑے کھاتا ہے جو کہ کھانوں میں ملے ہوتے ہیں۔
  5. جو مہینہ اتوار سے شروع ہوتا ہے۔اس مہینے کی 13 تاریخ کو جمعہ ہوتا ہے۔
  6. انسان جب روتا ہے تواس کی آنکھوں سے نکلنے والے آنسو بتاتے ہیں کہ وہ خوشی کے ہیں یا گم کے۔اگر پہلا آنسو دائیں آنکھ سے نکلے تو وہ خوشی کا آنسو ہوتا ہے،اس کے برعکس اگر بائیں آنکھ سے نکلے تووہ گم کے آنسو ہوتے ہیں۔
  7. دنیا میں ہرانسان کے مقابلے میں 16 لاکھ چیونٹیاں موجود ہیں اور دنیا میں موجود چیونٹیوں کا وزن انسانوں کے وزن کے برابر ہے۔
  8. اوسطاً12 بچے روزانہ پیدائش کے بعدغلط والدین کے حوالے کردئیے جاتے ہیں۔
  9. اگر آپ 1 روپے سے کاروبارشروع کریں اور روزانہ اپنے پیسوں کو دوگنا کریں تو آپ 27 دنوں میں کڑورپتی بن جائیں گے۔یقین نا ہو توحساب کر لیجئے۔
  10. انسانی جسم میں 60,000 میل لمبی خون کی رگیں ہوتی ہیں۔
  11. پسو"Flea" اپنی لمبائی سے 200 گنا لمبی چھلانگ لگاسکتی ہیں،جس کا مطلب ہے ایک اوسط انسان کا 300 سے 400 میٹرتک کی بلندی تک چھلانگ لگانا۔
  12. پرندے پیشاب نہیں کرتے۔
  13. شتر مرغ کی آنکھیں ان کے دماغ سے بڑی ہوتی ہیں۔
  14. کتوں میں 250 قسم کے الفاظ،جسمانی حرکات کو سمجھنے اور آسان حساب کرنے کی قابلیت ہوتی ہے۔
  15. ہمنگ برڈ"HummingBird"کا وزن ایک عام سکے کے وزن سے بھی کم ہوتا ہے۔
  16. زبان ہمارے جسم کا سب سے مضبوط پٹھا"Muscle"ہے۔
  17. اگر 33 ملین لوگ ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کر ایک لائن میں کھڑے ہوجائے تووہ خطِ استوا کے گرد راستہ بناسکتے ہیں۔
  18. انگلیوں کے نشانوں "FingerPrints" کی طرح زبان کے نشانات "TonguePrints"بھی ہرایک انسان کے مختلف ہوتے ہیں۔
  19. ہم 300 ہڈیوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں،لیکن بڑے ہونے کے ساتھ ساتھ یہ ہڈیاآپس میں جڑجاتی ہیں اور آخر میں صرف 206 ہڈیاہی رہ جاتی ہیں۔
  20. گھر میں موجود زیادہ ترگرد کے ذرات مردہ جلد سے بنتے ہیں۔
  21. دودھ پلانے والے جانوروں میں صرف ہاتھی ہی ہیں جوکہ چھلانگ نہیں لگاسکتے۔
  22. آپ صبح کے مقابلے میں شام کو 1 فیصد چھوٹے دکھائی دیتے ہیں۔
  23. اپنی پوری زندگی میں آپ اتنی لعاب"Saliva" پیدا کرتے ہیں،جس سے 2 سوئمنگ پول بھر سکتے ہیں۔
  24. ہماری آنکھیں پیدائش سے لے کرمرنے تک ایک جتنی ہی رہتی ہیں،جبکہ ہمارے کان اورناک زندگی بھر بڑھتے ہیں۔
  25. 1 پاؤنڈ شہد کیلئے شہد کی مکھی کو20 لاکھ پھولوں کا دورہ کرنا پڑتا ہے۔
  26. لال بیگ"Cockroaches" کئی ہفتوں تک زندہ رہ سکتے ہیں،کیونکہ ان کادماغ سر کی بجائے جسم میں ہوتا ہے۔ان کی موت خوراک کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہے۔
  27. انسان کی جانگھ"Thigh" کی ہڈی کنکریٹ "Concrete"سے بھی زیادہ مضبوط ہوتی ہے۔
  28. کیڑے درد محسوس نہیں کرسکتے۔
  29. اگر آپ چھینک کو روکتے ہیں تو آپ کی دماغ یا گردن کی نس پھٹ سکتی ہے اور آپ مرسکتے ہیں۔
  30. چوئنگ گم "Chewing Gum" سے ہر گھنٹے تقریباً11 کیلریز جلتی ہیں۔
  31. 95 فیصد لوگ جوکسی کوکوئی بات کہہ نہیں سکتے وہ انہیں لکھ کرآسانی سے بتاسکتے ہیں۔
  32. ایک خراب گھڑی دن میں 2 دفعہ صحیح وقت بتاتی ہے۔
  33. دنیا کی 10 فیصد آبادی بائیں ہاتھ سے اپنے سارے کام کرتی ہے۔
  34. ہر پانچ منٹ میں زمین 5000 میل سے بھی زیادہ سفر طے کرلیتی ہے۔
  35. دنیا کا سب سے پرانا چوئنگ گم"Chewing Gum" کا ٹکڑا 9000 سال پرانا ہے۔
  36. آپ خواب دیکھتے ہوئے خراٹے نہیں لے سکتے اور خراٹے لیتے ہوئے خواب نہیں دیکھ سکتے،یعنی آپ یہ دونوں کام ایک ساتھ نہیں کرسکتے۔
  37. ایک اوسط انسان اپنی پوری زندگی میں زمین کے گرد 3 چکر لگانے کے برابرچلتا ہے۔
  38. ہر پانچ میں سے ایک انسان یہ مانتاہے کہ اجنبی مخلوک"Aliens" اصل میں موجود ہیں۔
  39. ایک اوسط آدمی اپنی زندگی کے 6 مہینے ٹریفک سگنلز پر سرخ لائٹ کے ہرا ہونے کے انتظار میں گزاردیتا ہے۔
  40. پیاز کاٹتے ہوئے آنکھوں سے پانی نکلنے سے بچنے کیلئے پیاز کاٹتے ہوئے ببل "Chewing Gum" چبائیں۔
  41. یوٹیوب پر موجود ہر ایک وڈیو کو دیکھنے کیلئے تقریباً 1000 سال کا وقت لگے گا۔
  42. عورتیں دن بھر میں 20000 الفاظ جبکہ آدمی صرف 7000 الفاظ بولتے ہیں۔
  43. جیلی فش کا 95 فیصد جسم پانی پر مشتمل ہوتا ہے۔
  44. دریائی گھوڑا"Hippo" اپنا اتنا بڑا منہ کھول سکتا ہے کہ اس کے اندر 4 فٹ لمبابچہ آسانی سے آجائے۔
  45. زرافہ اپنی 21 انچ لمبی زبان سے اپنے کان صاف کرتا ہے۔
  46. 2 بلین لوگوں میں سے صرف ایک انسان ہی 116 سال یا اس سے بڑی عمرتک پہنچ پاتا ہے۔
  47. 4 سال کا بچہ دن بھر میں اوسطاً400 سوال پوچھتا ہے۔
  48. انسانی دماغ ہر سیکنڈ 38 ہزار ٹرلین سے بھی زیادہ کام سرانجام دیتا ہے،جبکہ آج تک کاسب سے طاقتور کمپیوٹرجس کانام بلوجین "Blue Gene" ہے انسانی دماغ کا صرف %002. کام ہی انجام دے سکتا ہے۔
  49. مچھر کے 47 دانت ہوتے ہیں۔
  50. انسان کا 50 فیصد ڈی این اے"DNA"کیلے "Banana" کے ڈی این اے سے ملتا ہے۔