پیدائش سے ساتویں دن عقیقہ کرنا مسنون ہے اگر لڑکا ہو تو دو بکرے اور لڑکی ہو تو ایک بکری ذبح کی جائے تا کہ الابلا دور ہو جائے اور آفتوں سے حفاظت میں رہے۔ جانور کو ذبح کرنے کے بعد ہی بچے کے سر کے بال مونڈے جائیں اور عقیقہ سے پہلے نام رکھ لیا جائے جب بکرے ذبح کریں تو یہ دُعا پڑھیں ۔
اَللّٰھُمَّ ھٰذِہِ عَقِیْقَۃُ ابْنِیْ(یہاں پر لڑکے کانام لیا جائے ) دَمُھَابِدَ مِہِ وَلَحْمُھَابِلَحْمِہِ وَشَحْمُھَا بِشَحْمِہِ وَعَظْمُھَابِعَظْمِہِ وَجِلْدُھَابِجِلْدِہِ وَشَعْرُھَابِشَعْرِہِ اللّٰھُمَّ اجْعَلْھَافِدَآءً لِاِّبْنِیْ مِنَ النَّارِوَتَقَبَّلْھَامِنْہُ کَمَا تَقَبَّلْتَھَامِنْ نَبِیِّکَ الْمُصْطَفٰے وَحَبِیْبِکَ اَحْمَدَا لْمُجْتَبےٰ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اِنَّ صَلَاتِیْ وَنُسُکِیْ وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِیْ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ ط لَاشَرِیْکَ لَہُ وَبِذٰلِکَ اُمِرْتُ وَاَنَامِنَ الْمُسْلِمِیْنَ ط بِسْمِ اللّٰہُ اَکْبَرُط
اَللّٰھُمَّ ھٰذِہِ عَقِیْْقَۃُبِنْتِیْ(یہاں پر لڑکی کانام لیا جائے ) دَمُھَابِدَ مِھَا وَلَحْمُھَابِلَحْمِھَا وَشَحْمُھَا وَعَظْمُھَابِعَظْمِھَا وَجِلْدُھَابِجِلْدِھَا وَشَعْرُھَابِشَعْرِھَاط اللّٰھُمَّ اجْعَلْھَافِدَآءً لّبِنْتِیْ مِنَ النَّارِوَتَقَبَّلْھَامِنْھَا کَمَا تَقَبَّلْتَھَامِنْ نَبِیِّکَ الْمُصْطَفٰے وَحَبِیْبِکَ اَحْمَدَا لْمُجْتَبیٰ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اِنَّ صَلَاتِیْ وَنُسُکِیْ وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِیْ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ ط لَاشَرِیْکَ لَہُ وَبِذٰلِکَ اُمِرْتُ وَاَنَامِنَ الْمُسْلِمِیْنَ ط بِسْمِ اللّٰہُ اَللّٰہُ اَکْبَرُط
جب شروع سے آخر تک یہ دُعا پڑھ لیں اور بسم اللہ، اللہ اکبر پر پہنچیں تو اُسی وقت ہی جانور کو ذبح کریں اور ذبح کرنے کے بعد بچے کے سر کے بال مونڈ یں۔