بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ وَقُلْ رَّبِّ اَدْخِلْنِیْ مُدْخَلَ صِدْقٍ وَاَخْرَجْنِیْ مُخْرَجَ صِدْقٍ وَّاجْعَلْ لَّیْ مِنْ لَّدُنْکَ سُلْطٰنًانَصِیْرًا۔
شوگرکے مریضوں کو چاہیے کہ سورہ نبی اسرائیل کی آیت نمبر ۸۰ کو بلاناغہ تقریباً ڈھائی مہینے تک تین مرتبہ صبح اور تین مرتبہ شا م پڑھ کر پانی پر دم کر کے پیتے رہیں ان شاء اللہ شوگر نارمل ہوجائے گی۔
...