ہرنماز کے بعد سات مرتبہ پڑھا کریں ، اس کے علاوہ کسی بھی جگہ خطرہ محسوس ہو تو اس دعا کو پڑھا کریں۔
اللّٰھُمَّ اِنَّانَجْعَلُکَ فِیْ نُحُوْرِھِمْ وَنَعُوْذُبِکَ مِنْ شُرُوْرِھِمْ۔o
ترجمہ:اے اللہ ! ہم آپ کو کرتے ہیں ان کے سینوں کے درمیان اور ہم آپ کی پناہ مانگتے ہیں ان کے شرور سے۔
...