Dua for Husband شوہر کیلئے دُعا

شوہر کے دل مین محبت پیدا کرنے کیلئے دُعا

ایک سو بار (اول و آخر درودشریف تین بار) پڑھ کر نمک پر دم کر دیں اور اس نمک کو سالن وغیرہ میں استعمال کریں ان شاء اللہ بہت جلد آپس میں محبت پیدا ہو جائے گی۔

وَمِنْ آيَاتِهِ أَنْ خَلَقَ لَكُم مِّنْ أَنفُسِكُمْ أَزْوَاجًا لِّتَسْكُنُوا إِلَيْهَا وَجَعَلَ بَيْنَكُم مَّوَدَّةً وَرَحْمَةً ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِّقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ

ترجمہ:اور اس کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ اس نے تمہارے لیے تمہاری ہی جنس سے بیویاں بنائیں تاکہ تم ان کے پاس سکون حاصل کرو اور تمہارے درمیان محبّت اور رحمت پیدا کر دی یقیناً اس میں بہت سی نشانیاں ہے اُن لوگوں کے لیے جو غور و فکر کرتے ہیں۔


...

دُعا

connetion successful
You will be the first to comment here.
Cancel