بچہ کی پیدائش کیلئے ان آیات کو باوضوکاغذ پر لکھیں اور سفید کپڑے میں باندھ کر عورت کی بائیں ران پر باندھ دے۔ ان شاء اللہ تعالیٰ دردِ زِہ بند ہوگا۔ اوربچہ آسانی کیساتھ بغیر تکلیف کے پیدا ہو جائے گا۔
وہ آیت یہ ہے
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِo اِذَالسَّمَآءُ انْشَقَّتْ o وَاَذِنَتْ لِرَبِّھَاوَحُقَّتْo وَاِذَاالْاَرْضُ مَدَّتْ o وَاَلْقَتْ مَافِیْھَاوَتَخَلَّتْ وَاَذِنَتْ لِرَبِّھَاوَحُقَّتْo