Dua for Thunder بادل گرجنے کے وقت کی دُعا

بادل گرجنے کے وقت کی دُعا

اللَّهُمَّ لَا تَقْتُلْنَا بِغَضَبِكَ وَلَا تُهْلِكْنَا بِعَذَابِكَ وَعَافِنَا قَبْلَ ذَلِكَ

ترجمہ:اے اللہ! تو اپنے غضب سے ہمیں نہ مار، اپنے عذاب کے ذریعہ ہمیں ہلاک نہ کر، اور ایسے برے وقت کے آنے سے پہلے ہمیں بخش دے“۔


...

دُعا

connetion successful
You will be the first to comment here.
Cancel