Dua for Wearing Clothes نیا لباس پہننے کی دُعا

نیا لباس پہننے کی دُعا

اگر نیا کپڑا پہنے تو کپڑے کا نام مثلاً عمامہ ، قمیض وغیر ہ ہے تو یہ دُعا مانگے:۔

الّٰھُمَّ لَکَ الْحَمْدُط اَنْتَ کَسَوْتَنِیْہِ ط اَسْءَلُکَ خَیْرَہُ وَخَیْرَمَاصُنِعَ لَہُ ط وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّہِ وَشَرِّمَاصُنِعَ لَہُ ط

ترجمہ:ترجمہ:اے اللہ! (بہت بہت ) شکر ہے تو نے ہی مجھے یہ پہنایا ہے میں تجھ ہی سے اسکی بھلائی کا اور جس غرض کیلئے یہ بنایا گیا ہے اسکی بھلائی کا سوال کرتا ہوں اور اس کے شر سے اور جس غر ض سے یہ بنایا گیا ہے اسکے شر سے پناہ مانگتا ہوں۔


...

دُعا نمبر 1

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِ یْ کَسَانِیْ ھٰذَاوَرَزَقَنِیْہِ مِنْ غَیْرِ حَوْلٍ مِّنِّیْ وَلَاقُوَّۃٍط

’’سب تعریف اللہ ہی کیلئے ہے جس نے یہ کپڑا پہنایااور نصیب کیا بغیر میری کوشش اور قوت کے ‘‘ کپڑا پہن کر اس کو پڑھ لینے سے اگلے پچھلے گناہ معاف ہو جاتے ہیں ۔


...

دُعا نمبر 2

connetion successful
You will be the first to comment here.
Cancel