اَللّٰھُمَّ رَآدَّالضَّآلِّۃِ وَھَادِیَ الضَّآلَّۃِاَنْتَ تَھْدِیْ مِنَ الضَّلَالِۃِ اُرْدُدْعَلَیَّ ضَآلَّتِیْ بِقُدْرَتِکَ وَسُلْطَانِکَ فَاِنَّھَامِنْ عَطَآءِکَ وَفَضْلِکَ
’’اے اللہ! اے گمشدہ کو واپس کرنے والے اور راہ بھٹکے ہوئے کو راہ دکھانے والے تو ہی گم شدہ کوراہ بتاتا ہے ، اپنی قدرت اور غالیت کے ذریعہ میری گمشدہ چیز کو واپس فرمادے کیونکہ وہ بیشک تیری عطا اور تیرے فضل سے مجھے ملتی ہے۔‘‘
...